+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 16:50:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13325 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13525/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔