+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 12:37:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7550 فیصل آباد 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 189.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔