+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2023 18:15:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔