+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2023 13:26:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی وغیرہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 11975 تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں الائنس گھوٹکی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11500/11525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے جبکہ 500 ڈپازٹ پر 13200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔