+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2023 12:42:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ ابھی ٹریڈرز مال نہیں خرید رہے ہیں ریٹ زیادہ ہیں۔