+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 12:12:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 107.75 پیسے تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہو گئ ہیں عید کی چھٹیوں کے لیے۔ لیبر بھی گھروں کو روانہ ہو گئ ہے۔ نیچے ییلو پیس دال میں کام کاج نہیں ہے۔ ثابت میں سٹاکسٹ کوئ لے لیتا ہے یا کوئ بیچ دیتا ہے۔ بکنگ ترکی سے 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 109.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔