+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 16:08:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  20 تاریخ کی پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 109.5 تک اتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی کی فیکٹریاں تقریباً بند ہو گئی ہیں لیبر گھروں کو چلے گئے ہیں۔  اب عید الحضیٰ کے بعد ہی لیبر واپس آئے گی۔  حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔  دوسری جانب بکنگ 480 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔