+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 10:45:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات ہں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے لیکن مونگ ثابت کے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔