+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 16:26:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108.5 تک کام ہوے ہیں عید بعد پیمنٹ پر 109.50 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  بکنگ 487 ڈالر میں کام ہوا ہے ترکی سے جو کراچی آکر تقریباً 109.5 تک پڑتا ہے۔