+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 12:37:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  نیا تل تھوڑا تھوڑا شروع ہو گیا ہے 20/30 بیگز کی آمد ہے 11500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد آمد میں اضافہ متوقع ہے