+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 11:18:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 108.25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  بکنگ 490 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 110.39 تک پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلوپیس پر پہلے 8 فیصد خرچہ لگتا تھا۔ اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 فیصد کر دیا ہے یعنی 1.5 % بڑھا دیا ہے اس لئے اب پورٹ کے ٹوٹل اخراجات 9.5% ہو گئے ہیں۔ ییلو پیس ثابت جون کے مہینے میں کراچ پورٹ پر 201 کنٹینر کی آمدن تھی۔