+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2022 12:41:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔