+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2023 17:14:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پورٹ کے مال 15300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال کا گاہک ذرہ کم ہی بنتا ہے کیونکہ ایڈوانس پیمنٹ بھیج کر ڈیلیوری میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کی ڈیلیوری جلدی ہو جاتی ہے اس لئے پورٹ اور گودام کے بھاؤ میں فرق بڑھ گیا ہے۔