+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 16:24:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ مال کم ہیں۔ آمدن والے مال 200/300 کم میں مل جاتے ہیں 10/15 دن والے