+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2022 12:41:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 10000 سے 11000 روپہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والےمال کے مانگتے 13000/13500 تک ہیں لیکن گاہک نہیں ہے. برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پرانا برسیم کراچی 9500 جیسے حالات ہیں. نیچے گاہک خاموش ہے۔