+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 14:53:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں 13510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔