+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 12:31:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 162 روپیہ کلو تک ہے۔