+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 17:32:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202 جبکہ 5 جولائ پیمنٹ پر 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی پیسے پڑ گئے ہیں ابھی تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مزید خریداری کرنی ہے وہ ابھی رک گئے ہیں۔