+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 16:30:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13310 کی بیچ ھے گاہک ٹھنڈا ھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔