+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 15:51:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودے 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔