+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 12:40:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔