+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 17:52:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔