+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 15:22:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا فل مل پاس 7950/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ دھڑا دھڑ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کا پڑتا کافی اوپر ہے۔ بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 237/238 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اچھا موقع ہے۔