+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 14:36:02
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔