+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 21:58:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 5 جون 204.5/205 جبکہ 5 جولائی 209 روپیہ کلو تک گاہک بن گیا ہے۔ انویسٹرز فل ایکٹو ہیں۔