+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 17:49:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔