+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 19:23:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور 200 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔