+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 15:20:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13340 کا خریدار بن جاتا ھے۔