+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 15:17:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز چینی بیچ کر چنے میں چلے گئے ہیں۔ ٹریڈرز جون کے سودوں میں بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے جون میں بجٹ ہے۔ چونکہ انویسٹرز کا مال ملوں میں ہی پڑا ہوتا ہے اور کئ بار حکومت ٹیکس لگا دیتی ہے۔ اس وجہ سے انویسٹرز سائڈ پر ہو رہے ہیں۔