+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 14:30:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے 13 تاریخ تک جہاز کی آمدن متوقع ہے۔