+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 16:41:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید قسم کے مال 2/3 روپے کم میں بھی مل جاتے ہیں۔  مشین کلین مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 243/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔