+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 17:56:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں.