+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 17:11:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 19100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔