+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 20:33:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو حاضر 1335/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13590 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے۔

comment

Yogesh Kumar – Apr 26 2024

Login issues.

Reply