+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 15:20:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی رکھنے والے مال 7500 روپیہ من تک بک جاتے ہیں جبکہ اٹھانے والے مال 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔