+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 14:37:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے پنجاب کے لیے۔ 40 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز والے مال تو کم رہ گئے ہیں لیکن 4/5 دن سے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے۔