+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2024 15:42:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 254 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل آج مارکیٹ بند ہے۔ بکنگ تنزانیہ کالا چنا جولائ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست شپمنٹ 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔