+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 15:28:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔  گندم کی کٹائیوں کے بعد نیچے ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کم ہیں  سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کل بھی آمدن کافی زیادہ تھی آج بھی 4/5 ٹرک آمدن تھی۔  ملتان منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔