+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 18:16:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13350 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 13590 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔