+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 14:16:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔