+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2024 16:15:40
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220    روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال  225/230  روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  مارکیٹ سست ہے۔  گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 710 سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار جو رشیا سے مال آئے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہے۔ مال بھی ضرورت کے مطابق ہی ہیں اور ان میں انڈا ڈنک ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 8/9 ایم ایم کینیڈا بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔