+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 18:06:23
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سندھ کے سٹڑی مال 7000 سے 7400  روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ جن مالوں میں ہرا دانا زیادہ ہے اور سائز  بھی چھوٹا ہے وہ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جن مالوں میں موٹا مال 8 ایم ایم بھی سائز ہے وہ 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال سندھ میں سٹڑی چنے کی کراپ اچھی ہے۔ ابھی لاڑکانہ بیلٹ شروع نہیں ہوا ہے اس کا سائز اور بھی اچھا ہوتا ہے۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 215/220    روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال  225/230  روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔  گاہکی کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  235/240  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی موٹے مال 90٪ والے بھی مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آج سے ہفتہ پہلے کراچی مارکیٹ میں 325 تک کام ہوئے تھے ابھی 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 317.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔