+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 18:20:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 182.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مئ کے سودوں کے 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اب خشک آ رہے ہیں۔