Sugar | چینی
Sep 12 2025
Jul 28 2022 11:59:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سےکھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہی ہیں۔ آج بھی ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 245/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 127.69 روپیہ تک کام پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 15:16:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114.5 تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 118 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ دوبارہ ایکٹو ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 123/24 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈالر 239 سے 241 بولنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس میں بھی ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ اسی لئے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے .
Jul 27 2022 10:52:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ُکھل کر نہیں آتی۔ بکنگ رشیا سے 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:34:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 26 2022 11:12:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ییلو پیس 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 122.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی گاہکی کمزور ہے اور پورٹ پر ساتھ ساتھ مال بھی لگ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے دنوں میں ڈالر 211 سے 240 ہو گیا ہے لیکن ییلو پیس 108 سے 114 تک بڑھی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ایک ملر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ثابت ییلو پیس اگر 114 ہو اور دال 124 تک بکے تب انہیں نفع ہوتا ہے۔ دال 122 میں بھی مشکل سے ِبک رہی ہے۔ تاہم ڈالر میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل میں بھی بھی ییلو پیس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:17:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 سے 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 12:26:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 25 2022 10:58:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 236 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ بند ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 23 2022 16:21:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 112.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پیر کو مارکیٹ کا صحیح اندازہ ہو گا کیونکہ آج بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کا ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں آتا۔ پیر کو جب ڈالر کا ریٹ آے گا پھر اندازہ ہو گا۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott