+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 10:58:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 236 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ بند ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔