+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 15:34:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔