+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 16:17:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 سے 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے