+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 10:52:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ُکھل کر نہیں آتی۔ بکنگ رشیا سے 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔