+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 16:21:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 112.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔  پیر کو مارکیٹ کا صحیح اندازہ ہو گا کیونکہ آج بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کا ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں آتا۔ پیر کو جب ڈالر کا ریٹ آے گا پھر اندازہ ہو گا۔