+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 11:59:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سےکھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہی ہیں۔ آج بھی ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 245/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر  127.69 روپیہ تک کام پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔